حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے، شہباز شریف
www.bbcnewshd.com نے Monday، 10 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے۔شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی دعوؤں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے بحران برقرار ہے، یوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہو گی، اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہوتے مگر دعوے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 373
Visit Yesterday : 536
This Month : 909
This Year : 64628
Total Visit : 169616
Hits Today : 3893
Total Hits : 879605
Who's Online : 1




















