بھارت،زہریلی گیس کے اخراج سے6 فیکٹری ورکرز ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 6 January 2022 کو شائع کیا.
نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں زہریلی گیس کے اخراج سے 6 فیکٹری ورکرزہلاک اور22متاثرہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہرسورت میں فیکڑی کے قریب کھڑے کیمیکل ٹینکرسے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 فیکڑی ورکرزہلاک اور22 متاثرہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ گیس سےمتاثر22ورکرز بیہوش ہوگئے جنہیں سپتال منتقل کردیا گیا۔فائربریگیڈ نے موقع پرپہنچ کرٹینکر کے وال کوبند کرکے گیس کا اخراج روکا۔گیس سے متاثرافراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔زہریلی گیس کے اخراج سے2 کتے بھی مرگئے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 438
Visit Yesterday : 536
This Month : 974
This Year : 64693
Total Visit : 169681
Hits Today : 5268
Total Hits : 880980
Who's Online : 9




















