عید کی آمد آمد ہے،، مسافر حضرات اور ٹرانسپورٹرز سکیورٹی اداروں سے تعاون کریں: رانا اصغر
bbc news urdu نے Thursday، 27 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان : آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹرز فیڈریشن جنوبی پنجاب کے صدر رانا اصغر نے کہا کہ عید کی آمد آمد ہے تمام بس ٹرمینل پر مسافروں کا رش ہے ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافر حضرات اور ٹرانسپورٹرز سکیورٹی اداروں سے تعاون کریں تاکہ مسافر منزل مقصود تک باحفاظت پہنچ کر اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا سکیں ٹرانسپورٹرز مسافروں سے زائد کرایا وصول نہ کریں اوور لوڈنگ سے گریز کریں اور کرایا نامہ بسوں کی مناسب جگہوں پر آویزاں کریں رانا اصغر نے مذید کہاکہعیدالفطر کا دن اللہ کی طرف سے انعام کا دن ہے مسلمانوں کیلئے یہ دن خوشی کا تہوار ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 445
This Month : 12183
This Year : 60019
Total Visit : 165007
Hits Today : 4287
Total Hits : 828289
Who's Online : 4




















