عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف
bbc news urdu نے Thursday، 27 March 2025 کو شائع کیا.
لاہور: عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے قیدیوں کی 3 ماہ کی سزائیں معاف کر دیں۔ جیل حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے سزاو¿ں میں کمی کے اعلان کے بعد پنجاب کی جیلوں میں بند 1606 قیدیوں کی سزا ﺅں میں کمی ہوئی ہے، معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزاو¿ں میں 3 ماہ کی معافی ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سب سے زیادہ 105 قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ جیل حکام کے مطابق صدر مملکت کی معافی کا اطلاق دہشت گردی، قتل، اغوا اور دیگر سنگین جرائم کے ملزموں پر نہیں ہوگا، رہائی ملنے پر قیدیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 559
Visit Yesterday : 445
This Month : 12210
This Year : 60046
Total Visit : 165034
Hits Today : 4481
Total Hits : 828483
Who's Online : 7




















