وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ویژن صاف ستھرا پنجاب،،،ملتان میں ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
bbc news urdu نے Monday، 24 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاویزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک , ڈیرہ اڈا چوک، عزیز ہوٹل چوک ، ڈبل پھاٹک چوک ، لکڑ منڈی چوک، چوک شاہ عباس ، نیو شاہ شمس کالونی اور بی سی جی چوک کے اطراف موجود تجاوزات کو ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ علاؤہ ازیں ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے عوامی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نیو شاہ
شمس کالونی میں فٹ پاتھ اور روڈ کی حدود میں قائم تجاوزات کو کلیئر کرا دیا
ٹیگز:-






































Visit Today : 7
Visit Yesterday : 581
This Month : 12239
This Year : 60075
Total Visit : 165063
Hits Today : 163
Total Hits : 828960
Who's Online : 4




















