ملتان:  سنی علماء کونسل ملتان کے صدر ملک محمد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت خلفائے راشدین کے یوم ہائے شہادت اور وفات کے اوپر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر بنانے کا اعلان کرے حضرت اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا جو کہ تمام مومنوں کی ماں ہیں آپ کی دین اسلام کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی علماء کونسل ملتان کے زیر اہتمام چونگی نمبر 14 پر مقامی میرج کلب میں ماں بیٹا کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر علماء کرام نے امیر المومنین خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے اپ کی شجاعت بہادری اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ تعلق اور دین اسلام کے لیے ان کی خدمات کے اوپر روشنی ڈالی جبکہ اس موقع پر مولانا حق نواز فاروقی، مولانا محمد اجمل فاروقی، مولانا محمد ابوبکر، سید عبید الحسن شاہ نے خطاب جبکہ نعت خوں اشرف علی، مبشر تبسم، محمد اسحاق رحمانی برادران اور حسان برادران نے ہدیہ عقیدت پیش کیا جبکہ ملک محمد رفیق نے قرارداد پیش کی جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ تمام خلفائے راشدین کے یوم ہائے شہادت اور وفات کے اوپر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پہ منایا جائے نہوں نے انتظامیہ اور پولیس کا شکریہ ادا کیا ا س موقع پر ملک اور قوم کی سلامتی ترقی خوشحالی امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی آ خر میں تمام شرکاء کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
ملتان:سنی علماء کونسل ملتان کے زیر اہتمام میں ماں بیٹا کانفرنس سے سنی علماء کونسل ملتان کے صدر ملک محمد رفیق، مولانا حق نواز فاروقی، مولانا محمد اجمل فاروقی، مولانا محمد ابوبکر، سید عبید الحسن شاہ نے خطاب جبکہ نعت خوں اشرف علی، مبشر تبسم، محمد اسحاق رحمانی