بانی پاکستان ووٹرز فرنٹ جاوید تنویر کی اہلیہ انتقال کر گئیں،، نماز جنازہ میں صحافتی، سیاسی،سماجی ومذہبی افراد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
bbc news urdu نے Sunday، 16 March 2025 کو شائع کیا.
لاہور: بانی پاکستان ووٹرز فرنٹ جاوید تنویر کی اہلیہ بقضائے الٰہی لاہور میں انتقال کر گئیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ جوہر ٹاؤن ایف بلاک میں ادا کیا گیا جس میں چیف ایڈیٹر روزنامہ جنوبی پنجاب حنیف عمران بھٹی، سیاسی،سماجی،مذہبی وکلاء سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 83
Visit Yesterday : 581
This Month : 12315
This Year : 60151
Total Visit : 165139
Hits Today : 516
Total Hits : 829313
Who's Online : 7




















