اعلیٰ کاکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایس پی طارق محبوب ملک ایس ایس پی آپریشن ملتان تعینات
bbc news urdu نے Sunday، 16 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پنجاب پولیس کے دلیر پولیس آفیسر ایس ایس پی طارق محبوب ملک کو ایس ایس پی آپریشن ملتان تعینات کردیا ہے اس سے قبل وہ ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد تعینات تھے۔یاد رہے کہ طارق محبوب ملک 2019/20 میں ڈی ایس پی کینٹ ملتان اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور انہوں نے اپنی تعیناتی کے دوران کینٹ سرکل کو جرائم پیشہ افراد اور منشیات سے پاک کردیا تھا جس پر اہل علاقہ آج بھی انہیں اچھے الفاظ میں یاد کئے ہوئے ہیں۔طارق ملک کی دوبارہ تعیناتی سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے اور وہ توقع کررہے ہیں کہ ان کے آنے سے ملتان میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایک مرتبہ پھر گرینڈ آپریشن عمل میں لایا جائے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 83
Visit Yesterday : 581
This Month : 12315
This Year : 60151
Total Visit : 165139
Hits Today : 506
Total Hits : 829303
Who's Online : 9




















