پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پی آئی اے ٹاؤن شب کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کےموقع پر نوجوان کھلاڑی محمد مصطفےٰ سرفراز عباسی کی سرفراز احمد سے خصوصی ملاقات
bbc news urdu نے Sunday، 16 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان: پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پی آئی اے ٹاؤن شب کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر نوجوان کھلاڑی محمد مصطفےٰ سرفراز عباسی نے سرفراز احمد سے ملاقات کی. سرفراز احمد نے نوجوان کھلاڑی کو بیٹنگ کے ٹیپس دیئے اور محنت اور لگن کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تلقین کی اس موقع پر محمد مصطفےٰ سرفراز عباسی نے پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان کے بیٹنگ پر دیئے گئے ٹیپس غور سے دیکھے اور ان پر مکمل عمل پیرا ہونے کا اظہار کیا
ٹیگز:-







































Visit Today : 83
Visit Yesterday : 581
This Month : 12315
This Year : 60151
Total Visit : 165139
Hits Today : 520
Total Hits : 829317
Who's Online : 7




















