سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے لیگی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں سینیئر رہنما روبینہ شاہین کا ن لیگ میں دوبارہ واپسی کا اعلان
bbc news urdu نے Friday، 14 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان: سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے لیگی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں سینیئر رہنما روبینہ شاہین نے ن لیگ میں دوبارہ واپسی کا اعلان کر دیا اور اس موقع پر سلطانہ شاہین اور روبینہ شاہین نے حمزہ شہباز کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کو فوقیت دی کیونکہ کارکن ہی پارٹی کا فخر ہے جس پر پارٹی قیادت کو بھی فخر ہے اس موقع پر خاتون رہنما روبینہ شاہین نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی سربراہی میں ن لیگ کو مزید منظم کرنے کے لیے ملتان میں بھرپور کردار ادا کریں گی ۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 112
Visit Yesterday : 581
This Month : 12344
This Year : 60180
Total Visit : 165168
Hits Today : 673
Total Hits : 829470
Who's Online : 4




















