پورے پاکستان میں ہمارے تمام کلبز دکھی انسانیت کی بہترین خدمت کر رہے ہیں: رضوانہ ملک
ملتان(صفدربخاری سے) انر ویل ڈسٹرکٹ 340 کی چیئرمین رضوانہ ملک نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ہمارے تمام کلبز دکھی انسانیت کی بہترین خدمت کر رہے ہیں ہمارا مشن دکھی انسانیت کی مشکلوں کو دور کرنا اور ان کے مسائل کو حل کرنا ہے ہسپتالوں میں پریشان مریضوں کی امداد اور ان کو ادویات دینا، صاف پانی کے نلکے، غریبوں کے لیے مفت کھانا، دسترخوان لگانا اسی میں دنیا و آخرت میں کامیابی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انرویل ڈسٹرکٹ 340 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں آئیند ہونے والے الیکشن اور سال بھر میں جو پروجیکٹ ہوئے ان کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین مسز رضوانہ تبسم درانی مختلف کلبز کی صدور سیکرٹری اور دیگر عہدے داران مسز صالحہ پاشا، مسز رخسانہ، مسز آصفہ، مسز رضوانہ گیلانی، مسز ثمینہ، مسز نوشین، مسز ام کلثوم سیال اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں تمام عہدے داروں نے چیئرمین رضوانہ ملک کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ہار پہنائے۔







































Visit Today : 162
Visit Yesterday : 581
This Month : 12394
This Year : 60230
Total Visit : 165218
Hits Today : 927
Total Hits : 829724
Who's Online : 5




















