ملتان : ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہومیوپیتھی اینڈ سائنس نیشنل سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ڈاکٹر حضرات نے شرکت کی جس سے صدر ملتان YHDWA ڈاکٹر نسیم عباس ہاشمی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی اصولوں کے امتزاج نے ہومیوپیتھی کو مزید مستند بنا دیا ہے، اور آج کل دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس طریقہ علاج سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکومت پاکستان ہومیوپیتھک طریقہ علاج کور فروغ دے کیونکہ یہ علاج عوام میں بہت زیادہ مقبول ہو چکا ہے اور سستا طریقہ علاج بھی ہے میوپیتھی جدید سائنسی تحقیق کے ساتھ ایک مؤثر متبادل علاج ہومیوپیتھی ایک قدیم مگر مستقل ترقی پذیر طریقہ علاج ہے، جو صدیوں سے اپنی افادیت کی بدولت مقبولیت حاصل کرتا چلا آ رہا ہے۔ تقریب سے ڈاکٹر سید جنید بخاری ڈاکٹر حنیف اقبال ڈاکٹر خالد محمود چوہدری، ڈاکٹر خادم حسین کھیڑا و د،ڈاکٹر خالد محمود چوہدری،ڈاکٹر شوکت حسین صدیقی، ڈاکٹر ضیاء الدین اعوان، ڈاکٹر عدیلہ خرم ڈاکٹر علی حسین شاہ ڈاکٹر منیر الدین یوسف ڈاکٹر عبدالنعیم ڈاکٹر منور حسین ڈاکٹر طارق رشید ڈاکٹر یاسمین کاظمی ڈاکٹر عامر رضا ڈاکٹر ڈاکٹر محمد اصغر ڈاکٹر خالد فاروق قریشی ڈاکٹر محمد ندیم قریشی ڈاکٹر احسان قریشی ڈاکٹر عطااللہ ڈاکٹر غلام عباس صدیقی ڈاکٹر نظیر احمد ناز ڈاکٹر غلام فرید مدنی ڈاکٹر فاروق لنگا ڈاکٹر محمد فہیم ڈاکٹر ضیاء اللہ غازی ڈاکٹر وجیہ رستم ڈاکٹر طلت جبیں ڈاکٹر نورین شہزادی ڈاکٹر زکیہ نسیم ڈاکٹر ثانیہ یاسین ڈاکٹر عامر علی صدیقی ڈاکٹر محمد یونس صدیقی ڈاکٹر اصف حسین زیدی ڈاکٹر محمد کامران انصاری نے خطاب کیا۔