کورونا کی نئی لہر کے آغاز کے واضح ثبوت سامنے آنے لگے ہیں، اسد عمر
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 2 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے آغاز کے واضح ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ملک میں امیکرون کے بڑھتے کیسز پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آغاز کے واضح ثبوت سامنے آنے لگے ہیں، نئی لہر گزشتہ چند ہفتوں سے متوقع تھی۔سربراہ این سی او سی کا کہنا تھا کہ خاص طور پرکراچی میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز بڑھ رہے ہیں، یاد رکھیں کورونا کی نئی لہر سے بچنے کا بہترین حل ماسک پہننا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 468
Visit Yesterday : 536
This Month : 1004
This Year : 64723
Total Visit : 169711
Hits Today : 6045
Total Hits : 881757
Who's Online : 4




















