بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے: بیرسٹر محمد علی سیف
bbc news urdu نے Tuesday، 4 March 2025 کو شائع کیا.
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، ملاقاتوں پر پابندی عدالتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا اور دونوں کو مجبوراً نہار منہ روزہ رکھنا پڑ رہا ہے۔ مشیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 184
Visit Yesterday : 581
This Month : 12416
This Year : 60252
Total Visit : 165240
Hits Today : 1154
Total Hits : 829951
Who's Online : 3




















