انوشکا شرما کا فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 2 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے 3 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی کی تیاریاں شروع کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوشکا شرما 2018 میں آخری بار شاہ رخ خان کے ساتھ بالی ووڈ کی فلم ’زیرو‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں تھیں، جس کے بعد سے انہوں نے انڈسٹری سے خود ساختہ دوری اختیار کرلی تھی۔اب خبر آئی ہے کہ وہ سال 2022 میں ایک بار پھر فلموں میں نظر آئیں گی مگر وہ بالی ووڈ کی نہیں ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں او ٹی ٹی (اور دی ٹاپ) پلیٹ فارم کے لیے 2 فلموں میں کام کرنے کی حامی بھری ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 93
Visit Yesterday : 497
This Month : 1126
This Year : 64845
Total Visit : 169833
Hits Today : 261
Total Hits : 882337
Who's Online : 4




















