اپنے ارد گرد غریب خاندانوں اور بے سہارا خواتین کی امداد بڑھ چڑھ کر کرنی چاہئے: صائمہ عامر ایڈووکیٹ
bbc news urdu نے Sunday، 2 March 2025 کو شائع کیا.
ملتان : محترمہ صائمہ عامر ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری کی طرف سے ہر رمضان کی طرح اس ماہ رمضان کی آمد پر بھی مستحق اور بے سہارا خواتین میں مفت راشن تقسیم کیا گیااس موقع پر محترمہ صائمہ عامر ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کے ہمیں اپنے معاشرے میں اپنے ارد گرد غریب خاندانوں اور خاص طور پر غریب اور بے سہارا خواتین کی مالی اور اخلاقی امداد بڑھ چڑھ کر کرنی چائے جس کا ہمیں دین اسلام بھی سبق دیتا ہے اس موقع پر صائمہ عامر کے بڑے بھائی سردار جہاں زیب اسلم خان قلندرانی بلوچ، ایم سلیم راجا سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن ملتان، امیر علی قریشی سماجی رہنما، شازیہ گیلانی و دیگر ہمراہ ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 183
Visit Yesterday : 581
This Month : 12415
This Year : 60251
Total Visit : 165239
Hits Today : 1116
Total Hits : 829913
Who's Online : 6




















