سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ بروز ہفتہ ہوگا
bbc news urdu نے Friday، 28 February 2025 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔ سعودی شاہی دیوان کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق کردی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔متحدہ عرب امارات، قطر اور سلطنت عمان میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 183
Visit Yesterday : 581
This Month : 12415
This Year : 60251
Total Visit : 165239
Hits Today : 1143
Total Hits : 829940
Who's Online : 4




















