ڈیرہ غازی خان (عدنان مستوئی)   لاری اڈا چوکی انچارج جہاں زیب لغاری سب انسپکٹرکی شاندار پرفارمنس جہاں زیب سب انسپکٹر چوکی کا انچارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔لاری اڈا پر تمام ہوٹلوں کو بند کردیا ۔جن پر غلط کام ہوتے تھے۔جسم فروشی کے تمام اڈاے بند ۔جہازیب لغاری کی تعیناتی کا سنتے ہی جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ گئے ۔ان کی تعیناتی سے لاری اڈا چوکی پر امن امان اور میرٹ پر کام ہورہا ہے۔ناجائر کام نہ کرتے ہے اور نہ ناجائز کام کروانے والوں کو اچھا سمجھتے ہیں ۔ان کی تعیناتی سے چوبیس گھنٹے لاری اڈے کے ملازمین گشت پر ہوتے ہیں ۔ان سے چوری چکاری میں کافی فرق نظر آتا ہے۔جہازیب لغاری خوش اخلاق اور نیک نیت انسان ہے۔آنے والے سائلیں خوش اسلوبی سے بات کرتے ہیں ۔غریبوں کے ساتھ ہمدردی کرتے ہیں ۔اور ان کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو انجام کو پہنچاتے ہیں ۔لاری اڈے کے تمام ملازمین اپنی ڈیوٹی فرض سناشی سے دے رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے ۔جرائم پیشہ افرا د کے لیے میرے دل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔جو ناجائز کام کرے گا۔چاہیے وہ کتنی ہی طاقت ور کیوں نہ ہومیں اس کو معافی نہیں دوں گا۔جہازیب لغاری ایک پڑھا لکھا نوجوان اور سمجھ دار انسان ہے ۔اپنے فرض میں اس قسم کی کوتاہی نہیں کرتا ۔حالانکہ اکثر لوگوں کا کہنا ہے۔کہ چوکی انچارج رات کو سول کپڑوں میں عام انسان کی طرح جگہ جگہ پر چیک کرتا ہے۔کہ کسی ہوٹلوں میں کوئی غلط گاری یا جسم فروشی کے اڈے تو نہیں چل رہے ۔یہاں کے ٹرانسپورٹروں کا کہنا ہے کہ لاری اڈے چوکی پر ایسا ہی آفیسر ہونا چاہیے ۔جو کہ جرائم کے خلاف جنگ کرتا ہے۔اور جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیتا ہے۔اس کے اس فرض شناسی ڈیوٹی کرنے پر لاری اڈے کے ٹرانسپورٹر زاور رہائش پذیر لوگوں نے خراج تحسین پیس کرتے ہیں ۔اور دعا کرتے ہیں اللہ پاک اس آفیسر کو ترقی عطافرمائے ۔ان لوگوں کو بہت ہی تکلیف ہوتی ہے جو کہ غلط کام کروانے کے لیے آتے ہیں اور یہ سب انسپکٹر ان کے غلط کام کرنے سے انکار کردیتا ہے۔اور غلط کام کرنے والے کہتے ہیں اس آفیسر کا جلد ازجلد تبادلہ ہو۔ایسا آفیسر آئے جو ہمارے کام کریں وہ ہمارے لیے اچھا ہے۔یہ ہو نہیں سکتا ۔ ایسے ایماندارآفیسر چوکی سے جائیں۔آر پی او۔ڈی پی اوسے گزارش ہے کہ لاری اڈا چوکی کو جہازیب لغاری جیسے آفیسر چاہیں عوامی مطالبہ