خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،، 10 خوارج ہلاک
bbc news urdu نے Tuesday، 25 February 2025 کو شائع کیا.
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باغ کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس کے دوران 10 خوارج واصل جہنم ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ طور پر موجود مزید خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 183
Visit Yesterday : 581
This Month : 12415
This Year : 60251
Total Visit : 165239
Hits Today : 1118
Total Hits : 829915
Who's Online : 6




















