مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماوں ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ اور عثمان خان بابر کا سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کے داماد ملک ضمیر حسین اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت
bbc news urdu نے Sunday، 23 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماوں انجینیئر ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ اور عثمان خان بابر نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کے داماد ملک ضمیر حسین اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ وہ پسماندگان کے غم برابر کے شریک ہیں اس موقع پر لیگی خاتون رہنما روبینہ شاہین بھی موجود تھیں ملک آصف رفیق رجوانہ نے مزید کہا کہ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں جن کے دکھ میں پارٹی قیادت نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 184
Visit Yesterday : 581
This Month : 12416
This Year : 60252
Total Visit : 165240
Hits Today : 1152
Total Hits : 829950
Who's Online : 3




















