سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی ،، 6 خوارج ہلاک
bbc news urdu نے Friday، 21 February 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے کرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مو¿ثر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 6 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کرک میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 199
Visit Yesterday : 581
This Month : 12431
This Year : 60267
Total Visit : 165255
Hits Today : 1392
Total Hits : 830189
Who's Online : 5




















