علیزے شاہ کا اپنی اسموکنگ ویڈیو لیک ہونے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 1 January 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں اپنی اسموکنگ (سگریٹ نوشی) کی ویڈیو کے پھیلاؤ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر اسموکنگ کررہی تھیں۔ علیزے شاہ کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ یہ ویڈیو ان کے علم میں لائے بغیر یا ان کی اجازت کے بغیر بنائی جارہی ہے بعد ازاں یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 143
Visit Yesterday : 509
This Month : 1685
This Year : 65404
Total Visit : 170392
Hits Today : 402
Total Hits : 886995
Who's Online : 12





















