الیکشن26 2025 ٹیکس بار ایسوسی ایشن ملتان،،،انصاری گروپ کے تمام امیدواران ما سوائے صدر اور نائب صدر کے بلا مقابلہ منتخب
ملتان: ملتان ٹیکس بار ایسوسی یشن ملتان کے الیکشن26 2025-کے لیے انصاری گروپ کے تمام امیدواران ما سوائے صدر اور نائب صدر کے بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں الیکشن بورڈ کے مطابق ان کے مقابلے میں کسی اور امیدوار کے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرائے گئے جنرل سیکٹری رضوان احمد شیخ،جوائنٹ سیکرٹری اویس انصاری،لائبریری سیکرٹری شہلا شاہین،فنا ئس سیکرٹری عمران جاوید،ممبران مجلس عامہ تعظیم احمد باجوا،سلمان خالد،شعیب محبوب،انصر جاوید منتخب ہوئے ہیں انشا ء اللہ 26 فروری کو صدر نیاز احمد خان اور نائب صدر چوہدری محمد شریف انصاری بھی کامیاب ہوں گے سینیئر وکلا بشیر احمد انصاری نیاز احمد خان و دیگر تمام ممبران بار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی یشن کی رہنمائی میں تمام ممبران بار کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہیں گے۔






































Visit Today : 200
Visit Yesterday : 581
This Month : 12432
This Year : 60268
Total Visit : 165256
Hits Today : 1407
Total Hits : 830204
Who's Online : 4




















