وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب مہم،،،ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری
bbc news urdu نے Thursday، 20 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کاررواٸی کرتے ہوٸے سیداں والا بائ پاس چوک،ماڈل ٹاؤن چوک و اطراف اور ماڈل ٹاؤن ٹی چوک پر تجاوزات کےخلاف بھرپور کاررواٸی کی۔ ہیوی مشینری کی مدد سے عارضی و پختہ تجاوزات بصورت شیڈ ،تھڑے و تندور موقع پر ہی مسمار کردیے گٸے جبکہ محتسب اعلیٰ پنجاب کی شکایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن
گرین بیلٹ میں بنائے گئے شیڈ کو ہٹوا دیا گیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 199
Visit Yesterday : 581
This Month : 12431
This Year : 60267
Total Visit : 165255
Hits Today : 1380
Total Hits : 830177
Who's Online : 5




















