پنجاب بھر کے گورنمنٹ کالجز آف ٹیکنالوجی (سول سرونٹ ) کے24سنئیر انسٹرکٹرز کی بطور چیف انسٹرکٹر گریڈ19میں ترقی،،نوٹیفیکشن جاری
bbc news urdu نے Tuesday، 18 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان : وزیر اعلی پنجاب اور صوبائی سلیکشن بورڈ پنجاب کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے ٹیوٹا پنجاب کے زیر نگرانی پنجاب بھر کے گورنمنٹ کالجز آف ٹیکنالوجی (سول سرونٹ ) کے24سنئیر انسٹرکٹرز کو بطور چیف انسٹرکٹر گریڈ19میں ترقی دینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، جس میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے ترقی پانے والوں میں نوید اقبال ملک شعبہ الیکٹریکل، چوہدری اسلم حنیف سنگھیڑا چوہدری محمد اشرف شعبہ کیمیکل، شیخ محمد مقبول الٰہی ،خالد محمود فیصل ،ظفر اقبال شعبہ مکینیکل، جبکہ محمد آصف ، سید وقار حسین شاہ شعبہ ٹیکسٹائل شامل ہیں، تعلیمی اور سماجی حلقوں نے اس ترقی پر اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کی ہے
ٹیگز:-






































Visit Today : 199
Visit Yesterday : 581
This Month : 12431
This Year : 60267
Total Visit : 165255
Hits Today : 1388
Total Hits : 830185
Who's Online : 5




















