سرکاری ملازمین سرکاری امور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے سے باز آجائیں: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شا ہ
bbc news urdu نے Tuesday، 18 February 2025 کو شائع کیا.
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شا ہ نے افسران کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روک دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ کو خط ارسال کردیاگیاہے ،یہ خط وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے ڈپٹی سیکریٹری کے دستخط سے ارسال کیا گیا۔ خط میں سرکاری ملازمین کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ سرکاری ملازمین سرکاری امور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے سے باز آجائیں،سرکاری امور ٹک ٹاک کی زینت بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل نہ کیے جائیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 267
Visit Yesterday : 581
This Month : 12499
This Year : 60335
Total Visit : 165323
Hits Today : 2497
Total Hits : 831294
Who's Online : 7




















