وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خیبر پختو نخوا میں سیکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین
bbc news urdu نے Sunday، 16 February 2025 کو شائع کیا.
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبر پختو نخوا میں سیکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہےاور کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خوارجیوں کے خلاف کارروائی میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے -وزیر اعلیٰ نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے-سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں –
ٹیگز:-






































Visit Today : 199
Visit Yesterday : 581
This Month : 12431
This Year : 60267
Total Visit : 165255
Hits Today : 1388
Total Hits : 830185
Who's Online : 5




















