مانسہرہ، کار حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.
مانسہرہ: قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی۔کار میں سوار عادل ملک، اس کی پھوپھی مسمات (ش) پھوپھی کی 8 سالہ بیٹی، عادل ملک کی چار دن کی نومولود بچی اور گاڑی ڈرائیور عزیر موقع پر ہی چل بسے۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 275
Visit Yesterday : 497
This Month : 1308
This Year : 65027
Total Visit : 170015
Hits Today : 3047
Total Hits : 885123
Who's Online : 5





















