کنگنا رناوت فلم کی پروموشن میں رکاوٹ پر انسٹاگرام پر برہم
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم ’تھالے وی‘ کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی پروفائل میں نئی فلم کے ٹیلر کا لنک لگانا چاہتی ہوں۔ چونکہ میرا اکاؤنٹ ویریفائیڈ ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اسے استعمال کر رہی ہوں اس کے باوجود مجھے پروفائل میں ردوبدل کے لیے انسٹاگرام سے اجازت لینے کی ضرورت پڑتی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 333
Visit Yesterday : 497
This Month : 1366
This Year : 65085
Total Visit : 170073
Hits Today : 3290
Total Hits : 885366
Who's Online : 6





















