ملتان میں قائد اعظم محمد علی جناح کایوم ولادت اور کرسمس ڈے منایا گیا، ملکی استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں
bbc news urdu نے Tuesday، 28 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان : انجمن تاجران خان پلازہ کینٹ کےزیراہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کےیوم ولادت اور کرسمس کےحوالہ سے تقریب کا انعقاد کیاگیا تقریب کےدوران چیئرمین ظفر اقبال خان، صدر بلال عباس، عاطف بلال، شہباز ناظم نے دیگرتاجرعہدیداران کے ہمراہ بابائے قوم قائد اعظم کی سالگرہ اور کرسمس کےحوالہ سے کیک کاٹا اس دوران ملکی استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاکرائی گئی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 160
Visit Yesterday : 497
This Month : 1193
This Year : 64912
Total Visit : 169900
Hits Today : 741
Total Hits : 882818
Who's Online : 7




















