کشمیریوں پر ہونے والے مظالم فوراً بند کیے جائیں،،،بھارت ہوش کے ناخن لے اور اپنی ہٹ دھرمی ختم کرے : روبینہ خلیل
bbc news urdu نے Wednesday، 5 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان: سابق ممبر ضلع کونسل اور سابق ضلعی صدر مسلم لیگ نون روبینہ خلیل نے یوم کشمیر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے”۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اس ظلم کی مثال ملنا مشکل ہے۔ روبینہ خلیل نے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم فوراً بند کیے جائیں، کیونکہ وہ اپنے حق خود ارادیت کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں، اور ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کشمیریوں کے حقوق اور ان کی جدوجہد کے لیے حمایت جاری رہے گی بھارت ہوش کے ناخن لے اور اپنی ہٹ دھرمی ختم کریں معصوم کشمیریوں پر ظالم بند کریں قوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں فورا اجلاس طلب کر کے معصوم نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کروائے پوری قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 240
Visit Yesterday : 581
This Month : 12472
This Year : 60308
Total Visit : 165296
Hits Today : 1751
Total Hits : 830548
Who's Online : 7




















