ڈپٹی ڈائریکٹر خالد حسین قصوری ایک ایماندار و فرض شناس آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ملازمین سے شفیق رویہ رکھتےہیں: عارف نیازی
ملتان(صفدربخاری سے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان موٹر برانچ کے انچارج ایم آر اعجاز محمود کی قیادت میں ای ٹی او خانیوال یونس گوندل انسپکٹر عارف نیازی، طاہر عباس سندیلہ، محمد فرخ، راو نعمان اور نوید مسعود نے ڈسٹرکٹ آفیسر/ ایڈمن خالد حسین قصوری کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے پر انہیں مبارکباد دی اور پھول پیش کیئے اس موقع پر انسپکٹر عارف نیازی نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر خالد حسین قصوری ایک ایماندار و فرض شناس آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ملازمین سے شفیق رویہ رکھنے والے آفیسر ہیں اور ان کا رویہ ملازمین کے ساتھ نہایت ہی مشفقانہ رہا ہے اور ملازمین کی فلاح بہبود کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے ہیں ایکسائز ملازمین کی بے لوث خدمت ان کی ہمیشہ ترجیح رہی ہے ٹیکس اہداف میں بہتر ریکوری کرنے پر ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہیں اور ان کو ریوارڈ سے بھی نوازتے آرہے ہیں،







































Visit Today : 240
Visit Yesterday : 581
This Month : 12472
This Year : 60308
Total Visit : 165296
Hits Today : 1753
Total Hits : 830550
Who's Online : 7




















