محمد نوید سی ای او النور فلور اینڈ جنرل ملز ملتان آپ نہایت ہی نیک اور ایماندار شخص ہیں
www.bbcnewshd.com نے Monday، 27 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان : محمد نوید سی ای او النور فلور اینڈ جنرل ملز ملتان آپ نہایت ہی نیک اور ایماندار شخص ہیں آپ فلورملز کے کاروبار سے وابستہ ہیں اعلی معیار اور بہترین آٹے کی دستیابی میں النور فلور مل کا نام ہے نوید صاحب نہایت ہی اچھے اخلاق کے مالک ہیں اور درد دل رکھنے والی شخصیت ہے صحافیوں سے گفتگو میں نوید صاحب کا کہنا تھا کہ میں اپنا معیار گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق دے رہا ہوں اور اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عوام کی خدمت میں ہمہ تن گوش رہوں گا
ٹیگز:-






































Visit Today : 364
Visit Yesterday : 536
This Month : 900
This Year : 64619
Total Visit : 169607
Hits Today : 3734
Total Hits : 879446
Who's Online : 3




















