بورےو الا : محمد اکرم واہلہ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بورے والا نہایت ہی نیک اور فرض شناس آفیسر ہیں محکمہ میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے محکمہ میں نظم و ضبط اور فرض شناسی آپ کا خاصہ ہے میونسپل کمیٹی بورے والا میں آپ کی تعیناتی نیک شگون ثابت ہوئی ہے صحافیوں سے گفتگو میں اکرم صاحب کا کہنا تھا کہ میں اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دوں گا جس سے محکمے کا وقار مزید بلند ہو گا انشاءاللہ