کشمیر کاز کیساتھ پرعزم کھڑے ہیں، آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کہ پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے اور کشمیری عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی جس میں بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، مقبوضہ وادی میں جاری یکطرفہ بھارتی اقدامات اور ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 279
Visit Yesterday : 497
This Month : 1312
This Year : 65031
Total Visit : 170019
Hits Today : 3075
Total Hits : 885151
Who's Online : 6





















