بھارت میں عدالتی کمپلیکس میں دھماکا،2افراد ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 23 December 2021 کو شائع کیا.
لدھیانہ: بھارتی پنجاب کے شہرلدھیانہ کے عدالتی کمپلیکس میں دھماکے سے2افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ صبح کے وقت لدھیانہ کے عدالتی کمپلیکس میں ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور4شدید زخمی ہوگئے۔ لاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ کمپلیکس میں واقع ایک بلڈنگ کی پہلی منزل پرواقع واش روم میں ہوا۔ دھماکے کی شدت سے شیشے ٹوٹ گئے اوردروازوں کوبھی نقصان پہنچا۔پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے اور دھماکے کی جگہ موجود افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 373
Visit Yesterday : 536
This Month : 909
This Year : 64628
Total Visit : 169616
Hits Today : 3889
Total Hits : 879601
Who's Online : 2




















