ایس ایس پی ملتان ندیم اشرف وڑائچ ایس پی او عبدالرؤف کی عیادت کے لیئے میاں چنوں انکے گھر پہنچ گئے۔
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.
میاں چنوں: میاں چنوں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ایس ایس پی ملتان ندیم اشرف وڑائچ ایس پی او عبدالرؤف کی عیادت کے لیئے میاں چنوں انکے گھر پہنچ گئے۔
ندیم اشرف وڑائچ نے انکی تیمار داری کی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انکی مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی اور محکمہ موٹروے کی طرف سے تمام طبی سہولیات کے یقین دھانی بھی کروائی۔ایس یس پی موٹروے ملتان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرملتان رانا محمد اسماعیل کے ساتھ بیٹ نمبر 17 کے ایڈمن چوہدری طارق اور سب انسپکٹر مہر نور بھی ہمراہ تھے۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 256
Visit Yesterday : 497
This Month : 1289
This Year : 65008
Total Visit : 169996
Hits Today : 2900
Total Hits : 884976
Who's Online : 2





















