عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 21 December 2021 کو شائع کیا.
ایڈیلیڈ: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے، اگرچہ وہ الیون کا حصہ نہیں تھے تاہم چوتھے روز بطور متبادل فیلڈ میں آئے اور خاص طور پر انگلش شائقین کی بارمی آرمی کے سامنے ڈانس کیا۔ان کی فوٹیج فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ کینگرو شائقین ان کے اس ڈانس سے کافی محظوظ ہوئے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 336
Visit Yesterday : 497
This Month : 1369
This Year : 65088
Total Visit : 170076
Hits Today : 3311
Total Hits : 885387
Who's Online : 1





















