غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی،وزیراعظم
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 21 December 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اوراس کی قیمت ادا کی۔ غلط امیدواروں کا انتخاب بنیادی وجہ بنا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اورپاکستان بھرمیں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی حکمت عملی کومیں خود دیکھوں گا۔ انشا اللہ پی ٹی آئی مضبوط ہوکرآئے گی
ٹیگز:-




































Visit Today : 454
Visit Yesterday : 497
This Month : 1487
This Year : 65206
Total Visit : 170194
Hits Today : 4104
Total Hits : 886180
Who's Online : 3





















