پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف مرحلوں میں تقسیم کردیا
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 21 December 2021 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف مرحلوں میں تقسیم کردیا جس کا نوٹی فکیشن لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا جس کے مطابق پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی جب کہ پنجاب کے 12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع جہلم میانوالی، اٹک، جہلم، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔اس کے علاوہراجن پور، لیہ، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور چنیوٹ میں بھی 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گ
ٹیگز:-




































Visit Today : 469
Visit Yesterday : 497
This Month : 1502
This Year : 65221
Total Visit : 170209
Hits Today : 4234
Total Hits : 886310
Who's Online : 3





















