بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 25 November 2021 کو شائع کیا.
لاہور: پی سی بی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر بروز جمعے سے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔اعلان کردہ 12 رکنی ٹیم میں بابراعظم (کپتان) محمد رضوان، عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں
ٹیگز:-



































Visit Today : 336
Visit Yesterday : 497
This Month : 1369
This Year : 65088
Total Visit : 170076
Hits Today : 3313
Total Hits : 885389
Who's Online : 1





















