ملتان کینٹ کےتاجروں کی سی پی او ملتان سے ملاقات ، عوام کی جان و مال کاتحفظ اور جرائم کا خاتمہ پولیس کا نصب العین ہے : منیرمسعودمارتھ
ملتان (صفدربخاری سے) صدرانجمن تاجران صدربازار و مرکزی سینئر نائب صدرکینٹ چوہدری محمود علی اور چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک نے کینٹ کے بازاروں کے عہدیداران کےہمراہ سی پی او ملتان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا محرم الحرام اور ربیع الاول کےدوران ملتان میں امن و امان کےحوالہ سےمثالی موثر اقدامات کیے تاجربرادری اور سول سوسائٹی سی پی او کی حکمت عملی اور اقدامات پرخراج تحسین پیش کرتےہیں ملاقات کےدوران وفدنےجرائم کنٹرول کرنے اور درپیش مسائل کے حل کے لیے تجاویزپیش کیں وفدسے گفتگوکرتےہوئے منیرمسعودمارتھ نے کہا عوام کی جان و مال کاتحفظ اور جرائم کا خاتمہ پولیس کا نصب العین ہے تاجروں کی تجاویز کی روشنی میں کمیونٹی پولیسنگ پرکام کیاجارہاہے ملاقات کےدوران مرکزی تاجرراہنما باسط توقیر انصاری، کلب عابد خان، شیخ شہزاد، محمد نسیم بیگ، محمدرافع، فرحان قریشی، عمران انصاری، رانا عثمان ودیگرشریک تھے






































Visit Today : 209
Visit Yesterday : 497
This Month : 1242
This Year : 64961
Total Visit : 169949
Hits Today : 2555
Total Hits : 884631
Who's Online : 6




















