اپرکوہستان میں کار گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 24 November 2021 کو شائع کیا.
گلگت بلتستان: چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اپر کوہستان کے چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین مرد، دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کی جارہی ہیں، حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی گلگت بلتستان سے آرہی تھی، اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق گلگت بلتستان سے ہی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 193
Visit Yesterday : 497
This Month : 1226
This Year : 64945
Total Visit : 169933
Hits Today : 2171
Total Hits : 884247
Who's Online : 7




















