اہم اداروں کے خلاف زہر اُگلنا اور بحالی صوبہ مخالف عناصر مُوذی امراض کرونا،ڈینگی،سرطان اور سمو گ سے زیادہ خطرناک ہیں
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 24 November 2021 کو شائع کیا.
بہاولپور: اہم اداروں کے خلاف زہر اُگلنا اور بحالی صوبہ مخالف عناصر مُوذی امراض کرونا،ڈینگی،سرطان اور سمو گ سے زیادہ خطرناک ہیں۔ان خیالات کا اظہار سٹی چیئرمین رانا جلیل خاں سے اپنی رہائشگاہ پر صوبہ تحریک کے سینیئر نائب صدر راؤ جاوید عثمانی ،راؤ اعظم سمیت شہریوں تاجروں اور کاشتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا بہاولپور صوبہ اور بلدیاتی نظام عوام کی فلاح و بہبود اور دیگر سیاسی سماجی اور انسانی حقوق کے مراکز ہیں ۔رانا جلیل خاں نے مزید کہا کہ پاکستان کے قیام اور استحکام میں بہاولپور نے مالی معاشی اور عسکری تعاون و راہداری کو چھپایا جاسکتا ہے اور نہ ہی مٹایا جاسکتا ہے۔حکومت کو چاہیے کہ وہ بہاولپور کی نمک کی ناقدری کرنے والوں سے الگ ہوکر پنجاب اسمبلی کی قرارداد کے مطابق صوبہ بحالی کو یقینی بنایا جائے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 174
Visit Yesterday : 497
This Month : 1207
This Year : 64926
Total Visit : 169914
Hits Today : 1249
Total Hits : 883325
Who's Online : 3




















