تحریک لبیک کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 24 November 2021 کو شائع کیا.
لاہور: تحریک لبیک پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔تحریک لیبک کے اعلی عہدیدار کے مطابق موجودہ حکمرانوں نے ملک کو مہنگائی تلے دبا دیا ہے، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں، سیاستدان اور حکمران الزام تراشیوں اور انتقامی سیاست کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 33
Visit Yesterday : 497
This Month : 1066
This Year : 64785
Total Visit : 169773
Hits Today : 71
Total Hits : 882147
Who's Online : 5




















