انجمن تاجران حسینیہ بازار سورج میانی کے الیکشن 2024-2026،،الیکشن کمشنر غضنفرملک اور اعجاز حسین نے کاغذات نامزدگی وصولی کئے
bbc news urdu نے Friday، 29 March 2024 کو شائع کیا.
ملتان: انجمن تاجران حسینیہ بازار سورج میانی کے الیکشن 2024-2026 کے حوالہ سے الیکشن ضابطہ اخلاق کے مطابق مرکزی تاجرراہنما والیکشن کمشنر غضنفرملک اور اعجاز حسین نے کاغذات نامزدگی وصولی کی مقررہ تاریخ 29-30 مارچ 2024 کے مطابق تاجردوست گروپ کے امیدوار برائے صدارت ملک مزمل کھاکھی، سینئر نائب صدر محمد وقار، چیئرمین سید حسنین شاہ، سینئر وائس چیئرمین حیدرخان کھیڑا، جنرل سیکرٹری چوہدری نورحسین، نائب صدور 1-اقبال حسین پہلوان 2- امجدصدیقی، 3- سیدلعل شاہ 4- سیدفرحان شاہ ، فنانس سیکرٹری اخترعباس صدیقی، سیدتوقیرشاہ، محمدطاہراختر سمیت 13 رکنی پینل نے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کےبعدجمع کرادیے الیکشن ضابطہ اخلاق کے مطابق پولنگ 3 اپریل 2024 کو صبح 9 تا 5بجے سہ پہر تک ہوگی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 634
This Month : 15876
This Year : 63712
Total Visit : 168700
Hits Today : 6579
Total Hits : 871745
Who's Online : 6




















