وفاقی کابینہ کا اجلاس،،6 ججز کے خط کا معاملہ،،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن 12 بجے بلالیا
bbc news urdu نے Friday، 29 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن 12 بجے بلایا ہے، اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین آج ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں بات چیت ہوئی اور وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کروائی کہ عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 634
This Month : 15876
This Year : 63712
Total Visit : 168700
Hits Today : 6583
Total Hits : 871749
Who's Online : 6




















