بہاولنگر(نامہ نگار)  آئرس ویلفیئر فاؤنڈیشن بہاولنگر کے دفتر کا وزٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب عبد الجبار گجرصاحب۔ محترمہ میڈیم رفعت انجم صاحبہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر۔ جناب چوہدری اعظم حمید سوشل ویلفیئر آفیسر نے کیا اور ادارہ کا ریکارڈ چیک کیا ادارہ کے وزٹ بک پر جناب اےڈی سی جی  نے اپنے خیالات کا اظہار لکھتے ہوئے کہا کہ آپ ماشاءاللہ بہت اچھا ورک کر رہے ھیں آمید کرتے ہیں کہ آپ أئندہ بھی اسی طرح سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے گے۔ اس موقعہ پر صدر حکیم سلیم اللہ جوئیہ۔ جنرل سیکرٹری فیاض احمد۔ پریس سیکرٹری کلیم اللہ طاہر۔ چیرمین اقلیتی ونگ ساجن بھاٹیا و دیگر ممبران نے أے آفیسران کو ویلکم کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا