لاہور: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔   انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمہ میں  عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی