سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،، پمز ہسپتال میں داخل
bbc news urdu نے Wednesday، 27 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی پسلیوں میں فریکچر ہے اور ان کی آنکھ کے اوپر چوٹ کا نشان ہے، پرویز الٰہی کو امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں۔پرویز الٰہی کو افسر وارڈ میں کمرہ نمبر 15 الاٹ کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اڈیالہ جیل کے باتھ روم میں گرنے کی وجہ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو متعدد چوٹیں آئی تھیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 19
Visit Yesterday : 0
This Month : 19
This Year : 63738
Total Visit : 168726
Hits Today : 73
Total Hits : 871887
Who's Online : 3




















